ابنا: علیکم السلامہر کسی کے اپنے اپنے حقوق ہیں جنہیں انسان کو پورا کرنا ہے۔ اس میں کم یا زیادہ ہونے کا کوئی سوال نہیں۔ بہن بھائیوں کے اپنے حقوق ہیں، بیوی بچوں کے اپنے حقوق ہیں، ماں باپ کے اپنے حقوق ہیں سب کی ادائیگی مومن کا فریضہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 468804
salam, mujh pe ziyada haq meri behn bhaion ka hai ya meri bevi ka